لاہور میں بادلوں کابسیرا، محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

04:53 PM, 1 Aug, 2025

لاہور:لاہور میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جو موسم کو خوشگوار بنائے گی اور درجہ حرارت میں کمی آئے گی۔

مزیدخبریں