چائنا چوک میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، ناقص انتظامات پر کولیکشن سنٹر بند

07:18 PM, 1 Oct, 2025

لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چائنا چوک میں ناقص انتظامات کے باعث ملک کولیکشن سنٹر کو بند کر دیا ہے اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 اس کے علاوہ معروف سویٹس اینڈ بیکرز، دو ریسٹورنٹس اور آئس کریم پوائنٹس کو دو لاکھ ستر ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں