ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ریٹرنز کی تاریخ میں توسیع، ٹیکس دہندگان کو ریلیف

07:30 PM, 1 Oct, 2025

لاہور:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سال 2025 کے ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 دن کی توسیع دے دی ہے، جس کے بعد اب ٹیکس دہندگان 15 اکتوبر تک اپنے سالانہ گوشوارے جمع کرا سکیں گے۔

 یہ اقدام ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس توسیع سے ٹیکس کی ادائیگی میں بہتری آئے گی اور زیادہ افراد نظام میں شامل ہوں گے۔

مزیدخبریں