اسلام آباد ایکسپریس حادثہ: 7 بوگیاں اتر گئیں، 30 زخمی، تحقیقات جاری

12:28 PM, 2 Aug, 2025

لاہور:لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کے سات بوگیاں کالا شاہ کاکو کے قریب پٹری سے اتر گئیں، جس سے 30 افراد زخمی ہوئے۔

 ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور کو قصوروار پایا گیا۔ ریلوے نے ہائی لیول کمیٹی بنا کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ٹریک کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔ وزیراعظم نے زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

مزیدخبریں