لاہور: گورنر پنجاب سردار سلم حیدر خان سے راولپنڈی، اوکاڑہ اور منڈی بہاؤالدین کے ایم ایس ایف کے طلبہ وفود نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران طلبہ نے پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وفود نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ اپنے ورکرز اور جیالوں کے ساتھ کھڑی رہنے والی جماعت ہے۔