لاہور میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں تیزی، 24 گھنٹوں میں ڈکیتی کی 10 بڑی وارداتیں رپورٹ

03:43 PM, 2 Feb, 2026

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں تیزی دیکھی گئی، جہاں ڈاکوؤں نے 10 مقامات پر شہریوں کو لوٹ لیا۔
 ملزمان شہریوں سے 4 موٹرسائیکلیں گن پوائنٹ پر چھین کر فرار ہونے میں کامیاب رہے۔وارداتوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، نقدی اور زیورات لوٹ لیے گئے۔
کئی علاقوں میں بجلی کی قیمتی تاریں کاٹنے کی وارداتیں بھی سامنے آئی ہیں۔

مزیدخبریں