لاہور میں فضائی آلودگی کم، موسم خشک اور سرد، شدید دھند کا امکان

10:35 AM, 3 Jan, 2026

لاہور:لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی دیکھی گئی ہے اور شہر پاکستان کے دس آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے باہر ہو گیا ہے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم خشک اور سرد ہے اور آنے والے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں