لاہور میں ڈمپر اور ٹرک کی ٹکر سے اموات کا واقعہ، بھاری گاڑیوں پر پابندی نافذ، ٹائمنگ مقرر

06:36 PM, 3 Nov, 2025

لاہور: گزشتہ رات لاہور میں ڈمپر اور ٹرک کے ٹکرانے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد شہر میں 3500 سی سی یا اس سے زائد گاڑیوں کے دن کے اوقات میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

نمائندہ لاہورر نگ  کے مطابق  ٹریفک پولیس کے مطابق، رات 11 بجے سے صبح 7 بجے تک ہی بھاری گاڑیوں کو شہر میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ حفاظتی اقدامات پر عمل کریں اور مقررہ اوقات کے دوران گاڑیوں کا استعمال کریں۔

مزیدخبریں