لاہور کے علاقے سبزہ زار میں میاں بیوی کے قتل کا مقدمہ، ملزم  گرفتار

03:45 PM, 3 Oct, 2025

لاہور  :لاہور کے علاقے سبزہ زار میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو قتل کر دیا، جس کے مبینہ ملزم جری عباس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ جری عباس مقتول ثمر عباس کا بہنوئی ہے۔

مقتول ثمر عباس ہال روڈ پر موبائل فون سیریز کی دکان چلاتے تھے۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے

مزیدخبریں