لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 63 نئے مریض رپورٹ

03:51 PM, 3 Oct, 2025

لاہور :لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 63 تصدیق شدہ ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 19 نئے ڈینگی مریض سامنے آئے، جس کے بعد شہر میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 275 تک پہنچ گئی ہے۔

صحت حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ذاتی حفاظتی اقدامات پر خصوصی توجہ دیں اور مچھروں کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

مزیدخبریں