لاہور:دریائے ستلج اور چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔
کئی حفاظتی بند ٹوٹ چکے ہیں اور ہزاروں دیہات زیر آب آ چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
05:55 PM, 3 Sep, 2025