حضرت داتا گنج بخشؒ کا 983واں عرس، آخری روز زائرین کی بڑی تعداد دربار پر موجود

11:36 AM, 4 Aug, 2026

لاہور: برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں عرس مبارک کی تقریبات کا آج آخری روز ہے۔ دربار پر ملک بھر سے آنے والے زائرین کی بڑی تعداد حاضری دے رہی ہے، جبکہ مزار پر چادریں چڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔

عرس کے موقع پر سبیلوں اور لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ہے، جبکہ زائرین عقیدت و احترام کے ساتھ فاتحہ خوانی اور دعاؤں میں مصروف ہیں۔

مزیدخبریں