لاہور: مزنگ پولیس کی کارروائی، دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

03:41 PM, 4 Jan, 2026

لاہور:لاہور میں مزنگ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزمان قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کر کے فرار ہو جاتے تھے۔

مزیدخبریں