جنرل ہسپتال لاہور میں مریضوں کے لواحقین کی جیبیں صاف کرنے والا گروہ گرفتار

04:28 PM, 4 Nov, 2025

لاہور:جنرل ہسپتال لاہور میں مریضوں کے لواحقین سے وارداتیں کرنے والا گروہ کوٹ لکھپت پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگایا، جنہیں ہسپتال میں لواحقین کی جیبوں سے رقم اور قیمتی سامان چراتے ہوئے دیکھا گیا۔

مزیدخبریں