لاہور پولیس: اشتہاریوں کی گرفتاریوں میں 20 فیصد اضافہ

04:32 PM, 4 Nov, 2025

لاہور :لاہور پولیس کے سپیشل ٹاسک فورس نے گزشتہ سال کے مقابلے میں کیٹیگری اے اشتہاریوں کی گرفتاریوں میں 20 فیصد اضافہ کیا ہے۔

 نمائندہ لاہور رنگ شاہد رضوی کی رپورٹ کے مطابق  پولیس ترجمان کاکہنا ہے کہ  مجموعی طور پر 21,931 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار کیے گئے، جن میں سے 10,355 ملزمان وہ تھے جو مقدمات میں نامزد ہونے کے باوجود تھانوں میں پیش نہیں ہوئے تھے۔

مزیدخبریں