لاہور:موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں میں کسی بھی قسم کی توسیع کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
10:20 AM, 5 Jan, 2026