پیاری مریم کے انتقال پر سوشل میڈیا پر متضاد ردعمل

02:26 PM, 6 Dec, 2025

لاہور: پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار پیاری مریم کے زچگی کے دوران انتقال کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کے درمیان مختلف آراء سامنے آئی ہیں۔
 کچھ صارفین نے ان کے اچانک جانے پر افسوس کا اظہار کیا اور انہیں یاد کرنے کی تلقین کی، جبکہ دیگر نے اسے حسد یا نظر کا نتیجہ قرار دیا۔ کئی لوگوں نے کہا کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہیں اور اس پر بحث غیر ضروری ہے۔

مزیدخبریں