کراچی: ہانیہ عامر نے اپنی دوست رامشہ کے ساتھ مزاحیہ ویڈیوز اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جو صارفین کے لیے تفریح کا باعث بن گئیں۔
ویڈیوز میں دونوں اداکارائیں ہنسی مذاق اور رقص کرتی نظر آئیں، جبکہ مداحوں نے ان کے خوش مزاج انداز کو سراہتے ہوئے ویڈیوز کو بڑے پیمانے پر شیئر کیا۔