لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی کوششوں کے نتیجے میں لاہور میں پیپلز پارٹی کی صفوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
این اے 127 ٹاؤن شپ اور گرین ٹاؤن سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما اور کارکنان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں، جس سے پارٹی کو مزید تقویت مل رہی ہے۔