لاہور: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے ریکارڈ کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور آفس کی 26 سرکاری گاڑیاں کئی دہائیوں سے ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کر رہیں۔ بعض گاڑیاں 1982 سے مسلسل نادہندہ ہیں، جس سے سرکاری اداروں میں قواعد کی خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے۔
ڈی سی لاہور آفس کی 26 گاڑیاں کئی دہائیوں سے ٹیکس نادہندہ
06:25 PM, 8 Jul, 2025