لاہور: پرویز الہی اور مونس الہی کے خلاف مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کا مقدمہ، سماعت 25 نومبر تک ملتوی

11:12 AM, 8 Nov, 2025

لاہور: لاہور میں ایف آئی اے میں سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر افراد کے خلاف مشکوک بینک ٹرانزیکشنز اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے۔

لاہور سپیشل سینٹرل کورٹ میں کیس کی سماعت آج ہونے والی تھی، لیکن جج محمد عارف خان نیازی رخصت پر تھے، جس کے باعث ڈیوٹی جج نوید احمد نے کیس کی سماعت 25 نومبر تک ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں