لاہور ہائیکورٹ: زرعی اراضی کی اسٹیمپ ڈیوٹی کے معاملے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 10 نومبر کو ہوگی

04:40 PM, 8 Nov, 2025

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں زرعی اراضی کی اسٹیمپ ڈیوٹی کے معاملے پر فیصلہ نہ کرنے کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو صہیب بٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔

جسٹس راحیل کامران شیخ کی سربراہی میں عدالت شہری آصف اسحاق کی درخواست پر 10 نومبر کو سماعت کرے گی۔ عدالت نے درخواست پر صہیب بٹ کو پہلے ہی نوٹس جاری کر رکھا ہے۔

مزیدخبریں