ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور الیکٹرانک آلات کی سپرداری کیس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی

04:52 PM, 9 Dec, 2025

لاہور: ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے پراسیکیوشن کی درخواست پر این سی سی آئی اے (NCCIA) کو مزید تین دن کی مہلت دے دی تاکہ تحقیقات مکمل کی جا سکیں۔ علاوہ ازیں، ڈکی بھائی کی سپرداری کی درخواست پر سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

مزیدخبریں