کڑاکے کی سردی اور شدید دھند، پنجاب کے میدانی علاقوں میں حدِ نگاہ انتہائی کم، موٹر وے مختلف مقامات پر بند

09:10 AM, 9 Jan, 2026

لاہور:پنجاب کے میدانی علاقوں میں کڑاکے کی سردی کے ساتھ شدید دھند چھا گئی ہے جس کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی۔ دھند کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں جبکہ مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق موٹر وے کو مختلف مقامات پر حفاظتی اقدامات کے تحت بند کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار

مزیدخبریں