پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ووٹنگ جاری، اپوزیشن کے بائیکاٹ کے بعد رانا ثنااللہ کی جیت یقینی

03:02 PM, 9 Sep, 2025

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد حکومتی امیدوار رانا ثنااللہ کی جیت کو تقریباً یقینی سمجھا جا رہا ہے۔

 حکومت اور اس کی اتحادی جماعتوں کو تقریباً دو سو تریسٹھ ووٹوں کی حمایت حاصل ہے۔اب تک دو سو سے زائد حکومتی ارکان نے ووٹ کاسٹ کر دیے ہیں۔

مزیدخبریں