ایف آئی اے لاہور میں انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کی کرائم میٹنگ کا انعقاد

03:09 PM, 9 Sep, 2025

لاہور: ایف آئی اے زونل آفس لاہور میں انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کی کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی صدارت ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور نے کی۔

انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کے انچارج نے سرکل کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مزید بہتری کے لیے ہدایات جاری کیں۔

مزیدخبریں