پنجاب کی خالی سینیٹ نشست پر ن لیگ کے رانا ثنااللہ کی فتح، 250 ووٹوں سے کامیابی

04:30 PM, 9 Sep, 2025

لاہور: پنجاب اسمبلی میں خالی سینیٹ کی نشست کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رانا ثنااللہ نے واضح کامیابی حاصل کر لی۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق رانا ثنااللہ کو 250 ووٹ ملے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہو گیا۔

مزیدخبریں