لاہور میں سردی میں اضافہ، سموگ کی شدت برقرار

03:25 PM, 10 Dec, 2025

لاہور: شہر کا موسم دن بہ دن سرد ہوتا جا رہا ہے اور سموگ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور پاکستان کے آلودہ شہروں میں پانچویں نمبر پر آ چکا ہے۔

چوبیس گھنٹے کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے شہریوں کو فضا کی آلودگی کے سبب احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں