لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق لاہور کو بین الاقوامی معیار کا شہر بنانے کے لیے اہم منصوبوں پر کام جاری ہے۔
نیلا گنبد زہر زمین پارکنگ پلازہ کی کھدائی 25٪ اور پائلز مکمل، ناصر باغ پراجیکٹ کی کھدائی 24٪ اور 26 پائلز مکمل ہو چکے ہیں۔ داتا دربار ری ماڈلنگ منصوبہ پر 15٪ کام مکمل ہوا اور زیارات کے لیے انڈرگراؤنڈ پیڈسٹیرین پل کی تعمیر بھی شروع کر دی گئی ہے۔
لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی، داتا دربار اور ناصر باغ پر کام جاری
05:05 PM, 10 Jan, 2026