صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا امن و امان بارے اہم اجلاس: یومِ شہادت حضرت علیؓ کے لیے سکیورٹی ہائی الرٹ

05:38 PM, 10 Mar, 2026

لاہور: پنجاب حکومت نے یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر صوبے بھر میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے کمر کس لی ہے۔ خواجہ سلمان رفیق نے حساس مقامات پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
 صوبائی وزیر نے زور دیا کہ مذہبی اجتماعات کے دوران بین المسالک ہم آہنگی برقرار رکھی جائے اور کوئی بھی اشتعال انگیز بیان بازی نہ کی جائے۔

مزیدخبریں