ڈاکٹر عبد القدیر خان کی چوتھی برسی

06:39 PM, 10 Oct, 2025

اسلام آباد: پاکستان کی شان، فخر اور حب الوطنی کی لازوال داستان، ڈاکٹر عبد القدیر خان کی آج چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کو دنیا بھر میں جوہری طاقت کے طور پر متعارف کرایا اور اپنی محنت اور قابلیت سے ملک کی سلامتی اور دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ وہ ملک و قوم کے عظیم ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔

قوم آج بھی ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور ان کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے

مزیدخبریں