الیکشن کمیشن نے این اے-129 کے امیدواروں کی سکروٹنی مکمل کر لی، 26 کاغذات منظور

06:47 PM, 11 Aug, 2025

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-129 کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدواروں کی سکروٹنی مکمل کر کے 26 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لیے ہیں۔

منظور شدہ امیدواروں میں میاں حماد اظہر، رانا مشہود احمد اور حافظ نعمان بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں