لاہور میں موسم سرد اور دھند چھائی، فضائی آلودگی میں کمی

09:47 AM, 11 Jan, 2026


لاہور میں ہر گزرتے دن کے ساتھ سردی بڑھنے لگی ہے اور شہر میں سرد ہوائیں چلنے کے ساتھ ہلکی دھند کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ماحولیاتی رپورٹس کے مطابق، لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر آگیا ہے، تاہم موجودہ دھند اور ہوا کی تبدیلی کے باعث فضائی آلودگی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

مزیدخبریں