پنجاب حکومت کا اعلان: 15 اگست کو لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے 982ویں عرس پر عام تعطیل

03:56 PM, 12 Aug, 2025

لاہور: پنجاب حکومت نے ضلع لاہور میں 15 اگست بروز جمعہ کو حضرت داتا گنج بخش کے 982ویں عرس کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس روز تمام سرکاری اور شہری ادارے بند رہیں گے۔

مزیدخبریں