قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن انرجائز، صنعتی زون میں بجلی کی فراہمی بہتر

05:29 PM, 12 Jan, 2026

قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن انرجائز، صنعتی زون میں بجلی کی فراہمی بہتر
قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن انرجائز، صنعتی زون میں بجلی کی فراہمی بہتر
قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن انرجائز، صنعتی زون میں بجلی کی فراہمی بہتر

لاہور : نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے 220 کے وی قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن کو کامیابی سے انرجائز کر دیا۔ یہ گرڈ سٹیشن شیخوپورہ کے خصوصی اقتصادی زون میں صنعتی صارفین کو بجلی کی قابل اعتماد سپلائی فراہم کرے گا اور صنعتی ترقی و روزگار کے مواقع بڑھائے گا۔

قائداعظم بزنس پارک گرڈ سٹیشن کی 500 ایم وی اے ٹرانسفارمیشن کیپیسٹی ہے اور یہ نزدیکی گرڈ سٹیشنز سے منسلک ہے، جس سے پاور نیٹ ورک مستحکم اور صنعتی طلب پوری ہوگی۔

مزیدخبریں