امید اور ہمت سے ہی کامیابی ممکن ہے:مریم نواز

01:42 PM, 12 Jul, 2025

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمت اور امید مل کر یقین کا روشن سورج پیدا کرتی ہیں۔ مشکلات کے باوجود ہمت نہ ہاریں۔

انہوں نے فلسطین اور کشمیر کے عوام کے لیے آزادی کی دعا کی اور کہا کہ مسلم لیگ (ن) قوم کی امید ہے۔ پنجاب میں ہر بچے کو معیاری تعلیم اور ہر فرد کو چھت کا حق دیا جائے گا۔

مزیدخبریں