پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 42 مریض رپورٹ

03:10 PM, 13 Oct, 2025

لاہور:پنجاب میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ کیسز راولپنڈی سے 21 اور لاہور سے 6 رپورٹ ہوئے۔اس کے علاوہ ساہیوال سے 4
فیصل آباد سے 3سرگودھا سے 2 خانیوال، حافظ آباد، وہاڑی، لودھراں، پاکپتن، اٹک سے 1،1 کیس رپورٹ ہوا۔

مزیدخبریں