لاہور:پنجاب اسمبلی کے 32 ویں اجلاس کی دوسری نشست کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔
پیر کا دن پنجاب کے لیے اہم قانون سازی کا دن ثابت ہوگا، کیونکہ پنجاب حکومت نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کروانے جارہی ہے۔
اجلاس میں ارکان اسمبلی توجہ دلاؤ نوٹسز پیش کریں گے اور 5 تحریک التواء زیر بحث آئیں گی۔
پنجاب اسمبلی کے 32 ویں اجلاس کی دوسری نشست کا ایجنڈا جاری
03:14 PM, 13 Oct, 2025