لاہور:شہر میں رات گئے تیز ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
شہر میں رات گئے ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی، بارش کا امکان نہیں
03:16 PM, 13 Oct, 2025