علی پور: مریم اورنگزیب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ

12:44 PM, 13 Sep, 2025


علی پور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے علی پور کے سیلاب متاثرہ علاقوں لاتی ماڑی اور سیت پور کا رات گئے ہنگامی دورہ کیا۔

سینئر وزیر نے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دی۔ انخلا اور ریسکیو آپریشن مریم اورنگزیب کی براہِ راست نگرانی میں جاری ہے، متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں