لاہور میں گرمی میں اضافہ، آئندہ 24 گھنٹے بارش کا امکان نہیں

12:50 PM, 13 Sep, 2025

لاہور:لاہور میں صبح سویرے سورج کی کرنیں پھیلنے لگیں، اور آج دن بھر درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔آج لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں