حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 982ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا دوسرا روز، زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

04:31 PM, 14 Aug, 2025

لاہور:حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 982ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا دوسرا روز جاری ہے اور زائرین کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

 پنجاب محکمہ اوقاف کی جانب سے داتا دربار کے گردونواح کی نگرانی کے لیے کنٹرول روم میں نصب جدید مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے ڈیڑھ سو سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے فعال کیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں