لاہور: لاہور میں بسنت کے جشن کے دوران عوام کے لیے خصوصی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ شہر میں بسنت کے تین دن عوام بس، رکشہ یا دیگر پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر مفت کر سکیں گے۔ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس دوران تقریباً 10 ہزار رکشے سڑکوں پر عوام کی خدمت کے لیے چلیں گے، تاکہ شہری خوشی سے بسنت منا سکیں۔
بسنت کے موقع پر لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ اور رکشے مفت
11:55 AM, 14 Jan, 2026