منفی سیاست ترقی میں رکاوٹ، پنجاب رول ماڈل: عظمیٰ بخاری

01:52 PM, 14 Jan, 2026

لاہور: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں گڈ گورننس، میرٹ اور شفافیت رول ماڈل بن چکی ہے اور تعلیم، صحت، زراعت اور انفراسٹرکچر میں جدید اصلاحات جاری ہیں، جبکہ منفی سیاست ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹ ہے۔

مزیدخبریں