سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب مقرر

04:58 PM, 14 Jan, 2026

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا، جبکہ گورنر پنجاب غیر ملکی دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

اسی دوران، ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے قائم مقام سپیکر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

مزیدخبریں