شدید دھند کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

05:03 PM, 14 Jan, 2026

لاہور: میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹرین شیڈول بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں سے آنے والی ٹرینیں 2 سے 6 گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہیں۔

ٹرینوں کی لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے اور کئی لوگوں کی سفری منصوبہ بندی متاثر ہوئی ہے۔

مزیدخبریں