لاہور کے راستے عام ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے، موٹر ویز پر ٹریفک رواں دواں

03:24 PM, 14 Oct, 2025

لاہور: لاہور کے داخلی و خارجی راستوں کو عام ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، جس کے باعث موٹر وے ایم-2، ایم-3 اور ایم-11 پر ٹریفک روانی سے چل رہی ہے۔

خاص طور پر بابو صابو انٹرچینج سے ایم-2 موٹر وے پر گاڑیوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے، اور ٹریفک کی روانی برقرار ہے۔

مزیدخبریں