پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹر ویز بند، حدِ نگاہ بہت کم ہو گئی

10:17 AM, 15 Jan, 2026

لاہور:پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں شدید دھند چھا گئی ہے، جس کے باعث حدِ نگاہ بہت کم ہو گئی ہے اور حفاظتی وجوہات کی بنا پر موٹر ویز پر ٹریفک عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ناگزیر سفر کی صورت میں ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس کا استعمال کریں، رفتار کم رکھیں اور حفاظتی فاصلے کو برقرار رکھیں تاکہ کسی بھی حادثے سے بچا جا سکے۔

مزیدخبریں