کمشنر لاہور و اعلیٰ حکام کا مینار پاکستان کا دورہ، لیاقت بلوچ نے استقبال کیا

03:55 PM, 15 Nov, 2025

لاہور: کمشنر لاہور مریم خان اور ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے مینار پاکستان کا دورہ کیا، جس میں ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران، سی ٹی او اطہر وحید اور ایس پی سٹی ڈویژن محمد بلال بھی موجود تھے۔

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور ناظم اجتماع لیاقت بلوچ نے کمشنر، ڈپٹی کمشنر، ڈی آئی جی، سی ٹی او اور دیگر افسران کا استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں خوش آمدید کہا۔

مزیدخبریں