لیسکو اور رینجرز کا بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف مشترکہ آپریشن، ٹرانسفارمرز قبضے میں لیے گئے

03:59 PM, 15 Nov, 2025

لاہور: وزیراعظم کے وژن، وزیر توانائی کی ہدایات اور لیسکو کے سی ای او کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔

قصور سرکل کی آلہ آباد اور چونیاں ایسٹ سب ڈویژنز میں لیسکو اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران چونیاں ایسٹ سب ڈویژن میں نادہندہ ٹیوب ویلز کے خلاف کارروائی کی گئی اور 25 کے وی اے کے 3 ٹرانسفارمرز قبضے میں لے لیے گئے۔

مزیدخبریں